ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن آصف باجوہ مستعفی
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق آصف باجوہ ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن نے استفعی دے دیا ہے۔ معظم عباس سیکشن افسر جنگلات کو تبدیل کرکے سب رجسٹرار سیالکوٹ ٹو تعینات کیا گیا ہے۔ چوہدری عبدالمصطفے اے سی حضرو کو تبدیل کرکے اے سی جھنڈ تعینات کیا گیا ہے۔
مستعفی