پنجاب اسمبلی اجلاس کی جھلکیاں
سید عدنان فاروق + ندیم بسرا ٭ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے 10 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ ٭ سات روز کے ایجنڈے پر بلایا گیا اجلاس صرف ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے کے بعد ختم ہو گیا۔ ٭ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کئی اجلاسوں کی غیر حاضری کے بعد ایوان میں آئے۔ اپوزیشن نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔