زمین کی خرید و فروخت کے تنازعہ پر ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر اغوا کر لیا
تاندلیانوالہ (نامہ نگار )پانچ افراد نے زمےن کی خرےد وفروخت کے تنازعہ پر اےک شخص کو شدےد تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا معلوم ہوا کہ 400 گ ب مےں اےک شخص محمد شفےع سے زبردستی زمےن خرےدنا چاہتا تھا لےکن وہ اپنی زمےن فروخت کرنے پر رضا مند نہ تھا جس کا بدلہ لےنے کی خاطر ڈاکڑ عدالت علی اپنے چارساتھےوں کے ہمراہ محمد شفےع کے گھر آےا اور اسکی بےوی سکےنہ بی بی کے سامنے اسے گھونسوں ٹانگوںاور اسلحہ کے بھٹ مار کر زود کوب کرتے رہے اس دوران ڈاکڑ عدالت علی اور اسکے ساتھےوں خضر حےات وغےرہ جو اسلحہ سے لےس تھے محمد شفےع کو زبر دستی اپنے ساتھ اغوا کرکے لے گے صدر پولےس نے ڈاکڑ عدالت اور اس کے ساتھےوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولےس تا حال ابھی تک محمد شفےع کو برآمد کرنے مےں کا مےاب نہےں ہو سکی۔