نصیر ا±ن سا زیاں کار کوئی کیا ہو گا جو آپ اپنے مسیحا کو مار دیتا ہے
لاہور (اے پی اے) بابر اعوان بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعروشاعری کے ذریعے اپنی بے بسی کا رونا رونے لگے۔ سابق وزیر قانون نے شاعری کے ذریعے جذبات کا اظہار شروع کر دیا، بابر اعوان نے گزشتہ روز ایک ٹوئیٹ کی ہے جس میں یہ شعر لکھا ہے:....
نصیر اُن سازیاں کار کوئی کیا ہو گا
جو آپ اپنے مسیحا کو مار دیتا ہے
بابر اعوان