یمن میںبم دھماکہ، 13 مشتبہ القاعدہ رہنما ہلاک
صنعائ(آن لائن)یمن میں ایک بم دھماکہ کے نتیجے میں 13 مشتبہ القاعدہ ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دھماکہ بائدہ دارالحکومت میں واقعہ القاعدہ کارکن احمد عبد اللہ دلیف اللہ الزاہاب کے گھر میں ہوا جس کے نتیجے میں 13 القاعدہ ارکان موقع پر ہلاک ہوگئے ۔
یمن/ دھماکہ