انٹرمیڈیٹ ضمنی امتحانات 2012ءکے نتائج کا اعلان آج ہو گا
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کے تمام انٹر میڈیٹ ایند سکینڈری بورڈ کی جانب سے انٹر میڈیٹ ضمنی امتحانات 2012کے نتائج کا اعلان آج ہوگا۔ امیدوار نئے آن لائن سسٹم کے تحت گھر بیٹھے موبائل پر میسج کرتے ہوئے صرف ایک منٹ میں رزلٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
انٹر امتحانات