مصر: پویس اور مظاہرین میں جھڑپیں‘ متعدد افراد زخمی
سکندریہ (این این آئی) مصر کے شہر سکندریہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان اس وقت تصادم ہو گیا جب ایک فوجداری عدالت میں سکندریہ کے سابق سکیورٹی ڈائریکٹر اور دیگر افسران کو پیش کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزمان پر 2011 میں سابق صدر حسنی مبارک کے دور میں تقریباً تین سو شہریوں کے قتل عام کے الزام میں مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے۔ ان شہریوں کو اس وقت قتل کیا گیا تھا جب وہ سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف مظاہرہ کر رہے تھے۔
جھڑپیں