مکرمی حضرت انسان قدےم زمانے سے پانی کی طاقت سے فائدہ اٹھارہا ہے۔دنےا کے بعض ممالک مےںآج بھی پن چکےاں اور لکڑےاں وغےرہ چےرنے کے لئے آراءچلانے مےں بھی بہتے پانی سے کام لےا جاتا ہے۔ درےاﺅں اور انہار کے بہاﺅ سے فائدہ اٹھانا چاہےے۔ وطن عزےز مےں ترقی اور کامرانی کے مواقع بے حد ہےں لےکن شومئی قسمت ہم کام کرنے سے اجتناب بھرتے ہےں۔ہم کام کرنا ہی نہےں چاہتے ہےںاور ہمےں کام نہ کرنے کی بےماری ہے۔ ہمارے حکمران طبقے کو چاہےے کہ وہ اب تو اپنی روش مےں تبدےلی لائےں۔وہ خود بھی اخلاص سے کام کرنا شروع کرےں اور رعاےا کو بھی کام پر لگائےں۔پانی حےات ہے اور اس کو ضائع نہےں کرنا چاہےے۔اس کو محفوظ اور ذخےرہ کرنے کے لئے ڈےم بنانے چاہےے۔مون سون مےں بارش زےادہ ہوتی ہےں اور وطن عزےز مےں سےلاب کی صورت اختےار کر لےتے ہےں جس سے بہت زےادہ نقصان ہوتا ہے۔اسی پانی کو ڈےموں مےںذخےرہ کرکے بارشوں کی کمی کے دنوں مےں بجلی گھروں کو چلاےا جاسکتا ہے اور اس سے بجلی کی پےدوار متاثر نہےں ہوگی۔ہمارے فصلوں کو بھی پانی مےسر ہوگا اورہمارے کھےت لہلہاتے رہےں گے۔قارئےن کرام!بہتے پانی کو دوام حاصل ہے اور اس کو White coal سے موسوم کےا جاتا ہے۔آج دنےا پن بجلی کو ترجےج دے رہی ہے۔ ےورپ اور شمالی امرےکہ مےں دنےا کی 80فی صد پن بجلی پےداکی جاتی ہے ۔آپ جانتے ہےں کہ پن بجلی توانائی کے دوسرے ذرائع کی نسبت سستا اور صاف ستھرا ذرےعہ ہے۔ لہذا ہمےں بھی پانی سے فائدہ اٹھانا چاہےے اور حتیٰ کہ ہمےں پانی کا اےک قطرہ بھی ضائع نہےں کرناچاہےے۔اگر خدانخواستہ ہم نے اس نعمت کو محفوظ نہ کےا اور اس کو ضائع کےا تو اس کے نتائج بھےانک برآمد ہونگے۔پھر ہمارے پاس دن کے چوبےس گھنٹے بجلی نہ ہوگی اور ہمارے کھےت صحرا ہونگے۔بھوک اور افلاس ہماری مقدر ہوگی۔ہم غم اور الم مےں مبتلا ہونگے۔اس لئے ہمےں چاہےے کہ ہم ہوش کے ناخن لےں اور اپنے بہتر مستقبل کے لئے بہترےن پلاننگ کرےں۔ ( خالد خان اےم اے(سےاسےات) پنجاب‘ اےم اے(تارےخ ) پنجاب اےم اےڈ(بی ای)اے ای او ےو)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024