بحالی امن کیلئے اقوام متحدہ کا مشن جاری رہنا چاہئے: پاکستان
نیو یارک (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے کہا ہے یو این کے تحت بحالی امن کا عالمی مشن جاری رہننا چاہئے ہم نے بہترین کردار ادا کیا یہ بات پاکستان کے سیکرٹری خارجہ جلیل عباسی نے اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے کیا۔