شہزادہ ہیری برطانیہ واپس چلے گئے Jan 22, 2013 2:10 AM, January 22, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی شہزادہ ہیری افغانستان میں ذمہ داریاں نبھانے کے بعد واپس برطانیہ چلے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہزادہ ہیری نے 20 ہفتے افغانستان میں خدمات سرانجم دیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+