لاہور(سپورٹس رپورٹر)دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ایکشن ضرور دیکھیں، پْرجوش رہیں مگر سیاسی نعرے بازی اور سیاسی بینرز پوسٹر لہرانے اور سٹیڈیم لانے سے گریز کریں۔
دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں سیاسی نعرے لگانے ‘بینرز آویزاں کرنے پر پابندی
Feb 22, 2025