Waqt News
Sunday | February 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کے پی کے میں سینٹ ا نتخابات کے لئے جماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ بن گئی
  • پی ایس ایل6: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
  • سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ ،سپریم کورٹ پیر کو صدارتی ریفرنس پر فیصلہ سنائے گی
  • دو سال قبل آج کے دن قوم نے اتحاد ،اپنی صلاحیتوں اور عزم کااظہا ر کیا: معید یوسف
  • پی ایس ایل 6: پشاور زلمی کی عمدہ بولنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 118 رنز تک محدود کر دیا

ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا کے جذبہ کوپروان چڑھاناچاہئے:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد

Feb 22, 2021 | 19:20 7:20 PM, February 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا کے جذبہ کوپروان چڑھاناچاہئے:صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد

 وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس کی فرسٹ ائیرمیں داخل ہونے والی طالبات سے خدمت خلق کا حلف لیا۔صوبائی وزیر صحت نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس فرسٹ ائیرکی طالبات کی تقریب حلف برداری میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان،پرووائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرشیریں خاور،پروفیسرڈاکٹرمحمدندیم،پروفیسرڈاکٹرنورین اکمل،پروفیسرڈاکٹرمنیزہ قیوم،پروفیسرڈاکٹرفرخ جمال،پروفیسرڈاکٹرعالیہ زاہد، پروفیسر ڈاکٹر عدینہ شمسی،پروفیسرڈاکٹرشمسہ ہمایوں، پروفیسر زوہرہ خانم، پروفیسرڈاکٹرعبدالحمید،دیگرفیکلٹی ممبران اوروالدین سمیت طالبات کی کثیرتعداد نے بھی شرکت کی۔پرووائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرشیریں خاورنے وزیر صحت کی آمدپرشکریہ اداکیااور نئی طالبات کو فیکلٹی ممبران سے متعارف کروایا۔وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرعامرزمان خان نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طبی دنیامیں خدمات کی تفصیلات پیش کیں۔

بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات‘ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے تقریب کے شرکاء سے اپنے خطاب میں کہاکہ آج  فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات سے خدمت انسانیت کا حلف لیاجارہاہے۔ڈاکٹری کوپیغمبرانہ پیشہ کہتے ہیں۔اللہ پاک نے آپ کو خدمت انسانیت کیلئے چُن کربہت بڑااحسان کیاہے۔آپ کے ساتھ ساتھ آپ کے والدین بھی اس کامیابی کی مبارکبادکے مستحق ہیں۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ ایک ڈاکٹرکی تشبیہ حضرت عیسیٰ ؑ سے دی جاتی ہے۔ایک ڈاکٹرخدمت انسانیت کے جذبہ سے سرشارہوناچاہئے۔ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کی جان بچانا کے جذبہ کوپروان چڑھاناچاہئے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ معاشرہ میں ڈاکٹرکی عزت کے رتبہ کو پیسوں سے نہیں تولاجاسکتا۔لوگ پیسوں والوں کونہیں بلکہ خدمت انسانیت کرنے والوں کویادکرتے ہیں۔عبدالستارایدھی نے خدمت انسانیت کے ذریعے اپنا مقام بنایا۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی طالبات کیلئے ہمیشہ قابل فخر طبی درسگاہ رہے گی۔اس ادارہ سے فارغ التحصیل طالبات پاکستان سمیت پوری دنیامیں بہترین طبی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔سرکاری طبی درسگاہوں میں طلباء و طالبات کوسستی تعلیم عوام کے ٹیکسوں کی مددسے فراہم کی جاتی ہے۔عوام کے پیسوں سے تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹرزکوعوام کی ہی خدمت کرنی چاہئے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکو مریضوں کے ساتھ انتہائی حسن اخلاق سے پیش آناچاہئے۔ڈاکٹرکے لئے مریض کا علاج اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ڈاکٹرکے نرم رویے سے مریض کا آدھاعلاج ہوجاتاہے۔ایک ڈاکٹرمریضوں کیلئے روشن چراغ کی مانندہوناچاہئے۔وزیر صحت پنجاب نے کہاکہ ڈاکٹراپنے پیشہ کوعبادت سمجھ کراپنائیں۔اللہ پاک ہمیں ملک و قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔صوبائی وزیر صحت نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اوروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکے ویژن کے مطابق صوبہ کی عوام کی خدمت کررہے ہیں۔ گنگارام ہسپتال میں اسٹیٹ آف دی آرٹ چھ سوپچاس بستروں پرمشتمل مدراینڈچائلڈ بلاک زیرتعمیرہے۔

 حکومت ایف اے ٹی ایف بارے قوم کو حقائق سے آگاہ کرے، شازیہ مری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • عوام کے محافظوں نے ایک اور بے گناہ کی جان لے لی

    Jan 21, 2021 | 12:40
  • پی ڈی ایم سیاست کر کے عوام کی جان سے کھیل رہی ہے، وزیراعظم

    Nov 21, 2020 | 12:34
  • شام میں تشدد سے لاکھوں لوگوں کی جان کو خطرہ ہے: اقوام متحدہ

    Nov 09, 2019 | 16:30
  • برطانیہ کی خونی فٹ پاتھ جو 100افراد کی جان لے چکی

    Dec 11, 2020 | 15:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کے پی کے میں سینٹ ا نتخابات کے لئے جماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم ...

    Feb 27, 2021 | 22:47
  • پی ایس ایل6: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ...

    Feb 27, 2021 | 22:40
  • سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ ،سپریم کورٹ پیر کو صدارتی ...

    Feb 27, 2021 | 22:31
  • دو سال قبل آج کے دن قوم نے اتحاد ،اپنی صلاحیتوں اور عزم ...

    Feb 27, 2021 | 21:32
  • پی ایس ایل 6: پشاور زلمی کی عمدہ بولنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ ...

    Feb 27, 2021 | 20:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 2

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 3

    پاکستان بدستور گرے لسٹ میں

  • 4

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 5

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 1

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 3

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 4

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 5

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بلدیاتی انتخابات ووٹر کو عزت دو

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 27, 2021
  •  کراچی پیکیج کے ثمرات کب نظر آئینگے؟

    Feb 27, 2021
  • الیکشن کمیشن اور ڈسکہ الیکشن 

    Feb 27, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 27, 2021
  •  خواجہ عمادالدین ۔۔۔زندہ ومثبت کردار 

    Feb 27, 2021
  • یہاں پارٹی ہورہی ہے

    Feb 27, 2021
  • لڑکی والوں نے جہیز میں کیا دیا 

    Feb 27, 2021
  • میر تقی میرؔ کا دیوانِ ہفتم اور معین الدین عقیل

    Feb 27, 2021
  • ٹیکس معاشی ترقی کی بنیاد

    Feb 27, 2021
  • 1

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    یقین اور امید 

  • 4

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 5

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۵)

  • 2

    الکتاب (۴)

  • 3

    الکتاب (۲)

  • 4

    الکتاب (۱)

  • 5

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 1

    اتفاق

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مقاصد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    آفتاب

  • 2

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 3

    زندگی

  • 4

    اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز کا انتقال

  • 2

    لاہور کا 103 سال پرانا والٹن ائیرپورٹ ختم کر کے بزنس حب بنانے کا فیصلہ

  • 3

    امریکا،خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد نے دی،انٹیلیجنس رپوٹ

  • 4

    شہروز کو علیزے شاہ کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں دوں گی، صدف کنول

  • 5

    "طائفی گلاب" چننے اور دنیا میں مہنگا ترین پرفیوم تیار کرنے کا آغاز

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group