Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے: مشعل ملک
  • فالج کی 9 پیشگی علامات
  • خواتین ہمارے بے پناہ احترام کی مستحق ہیں۔ یونیفارم میں خواتین نے قوم اور انسانیت کی بڑی خدمت کی :آرمی چیف
  • کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
  • سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

یو اے ای میں ہتھیاروں کی نمائش میں اسلحے کی خرید و فروخت کے بڑے سودے

Feb 22, 2021 | 17:44 5:44 PM, February 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یو اے ای میں ہتھیاروں کی نمائش میں اسلحے کی خرید و فروخت کے بڑے سودے

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے دوران بڑے اسلحہ ساز مشرق وسطی کی فوجوں سے معاہدے کرنے کی امید میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے دارالحکومت ابو ظبی کے ایک کنوینشن سینٹر پہنچ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای نے جنوبی افریقہ کے ڈرونز سے لے کر سائبیرین آرٹلری تک ہر چیز اپنی افواج کو فراہم کرنے کے لیے ایک ارب 36 کروڑ ڈالر کے مقامی اور غیر ملکی معاہدوں کی نقاب کشائی کی۔دفاعی تجزیہ کاروں نے عالمی وبا اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت میں کمی کے باعث خلیج فارس کے ممالک کے سکڑتے بجٹ کے باعث فوجی اخراجات میں کمی کا اندازہ لگایا تھا۔ابو ظبی کے انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کے عنوان سے ششماہی تجارتی میلہ وائرس کے پھیلاﺅ سے اب تک کی پہلی بڑی تقریب تھی جس میں لوگوں نے شرکت کی اور یہ بات اس کی اہمیت بھی اجاگر کرتی ہے۔

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

نمائش میں شریک 70 ہزار افراد اور 900 ایگزیبیٹرز کے لیے زوم (آن لائن ویڈیو کانفرنس کیلئے استعمال ہونے والی ایپلیکیشن)کافی نہی تھا جو ممکنہ خریداروں کی تلاش میں مشرق وسطی میں ہونے والی اس نمائش پر انحصار کرتے ہیں۔ابو ظبی کے طاقتور ولی عہد محمد بن زید النہیان سمیت اعلی اماراتی حکام رائفلز، راکٹس اور بموں کے ڈسپلے کے درمیان گھومتے ہوئے نظر آئے۔ہر جگہ موجود سینیٹائزرز اور ڈرون سے جراثیم کش ادویات کے چھڑکا کے ساتھ عالمی وبا کے اثرات نمایاں طور پر دکھائی دے رہے تھے۔

کرنل( ر )جمیل اطہر کا شعری مجموعہ’’ چشم بینا‘‘ شائع ہو گیا

تاہم نمائش سے اہم قومی پویلینز غیر حاضر تھے جس میں امریکا بھی شامل ہے جو دنیا میں اسلحے کا سب سے بڑا برآمد کنندہ ہے۔بڑی امریکی کمپنیوں نے اپنا سیٹ اپ لگایا لیکن اس کی زیادہ تشہیر نہیں کی، ایف-35 طیاروں کے پیچھے لاک ہیڈ مارٹن کے نمائندے بالکل خاموش کھڑے تھے کیوں کہ جو بائیڈن کی حکومت سابق امریکی صدر کی شروع کی گئی اسلحے کی بڑی فروخت پر نظر ثانی کررہی ہے جس میں یو اے ای کو 23 ارب ڈالر کے عوض ایف-35 ایس فراہم کرنا شامل ہے۔

اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد 27مارچ کو رکھا جائے گا ، ظفر اقبال جلالی

دوسری جانب کووِڈ کے باعث لگائی گئی پابندیوں نے بھی اسے نمائش میں حصہ لینے سے روکا جو کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے ساتھ گزشتہ برس تعلقات معمول پر آنے کے بعد پہلی مرتبہ منعقد کی گئی۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ سینٹر کی حالیہ رپورٹ کے مطابق لیبیا، شام اور یمن میں جاری پروکسی جنگوں کے دوران مشرق وسطی میں ہتھیاروں کا بہا گزشتہ 5 برسوں کے دوران 61 فیصد بڑھا ہے۔نمائش میں گزشتہ 5 برسوں کے دوران دنیا میں اسلحے کے سب سے بڑے درآمد کنندہ سعودی عرب کے پویلین میں حکام مملکت کو ویژن 2030 کے تحت ابھرتی ہوئی دفاعی طاقت کے طور پر پیش کرتے نظر آئے۔

آ ساکے انتخابات کل  ہو نگے ،ڈاکٹر ظفر اقبال پینل کی پوزیشن مضبوط 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا وائرس : یو اے ای میں رمضان میں کرفیو کے اوقات میں کمی

    Apr 24, 2020 | 10:38
  • یو اے ای سے امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

    Apr 05, 2020 | 15:49
  • کرونا وائرس : یو اے ای میں بیچز،سوئمنگ پول ،سینما گھر اور جِم ...

    Mar 22, 2020 | 11:48
  • یو اے ای :کرونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق،اسکول ایک ماہ کے ...

    Mar 04, 2020 | 09:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے: مشعل ملک

    Mar 08, 2021 | 10:01
  • فالج کی 9 پیشگی علامات

    Mar 08, 2021 | 09:46
  • خواتین ہمارے بے پناہ احترام کی مستحق ہیں۔ یونیفارم میں ...

    Mar 08, 2021 | 09:46
  • کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    Mar 08, 2021 | 09:39
  • پنجاب میں تبدیلی پرویزالہی کے بغیر ناممکن شہباز حمزہ کے ...

    Mar 08, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

     آصف زرداری کو سلام!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 2

    کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

  • 3

    اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

  • 4

    چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت ...

  • 5

    شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group