پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے، شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کررہا ہے۔
پارلیمان میں اقلیت ہوتے ہوئے آصف زرداری کا گیلانی کی کامیابی کا دعویٰ خرید وفروخت کی آلودہ سیاست پر مہر ثبت کر رہا ہے۔ملک میں اگر سیاست اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کاسہرا اِن دوجماعتوں کے سر ہے ۔ جمہوریت کے نام پر میثاق کر کےاس سے منحرف ہوئےاور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔
— Senator Shibli Faraz (@shiblifaraz) February 22, 2021
اپنے بیان میں وزیراطلاعات و نشریات نے کہاکہ ملک میں اگر سیاست اور سیاستدان بدنام ہوئے ہیں تو اس کاسہرا اِن دوجماعتوں کے سر ہے۔ سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ جمہوریت کے نام پر میثاق کر کےاس سے منحرف ہوئےاور پیسے کی سیاست کو تسلسل بخشا۔