خود کو کبھی بھی نظر انداز مت کریں، عفان وحید

اداکار عفان وحید نے کہا کہ خود کو کبھی بھی نظر انداز مت کریں ۔انہوں نے کہا کہ جب تک انسان خود اپنے بارے میں نہ سوچے کوئی دوسرا کبھی بھی آپ کے بارے میں نہیں سوچے گا اس لیے اپنا خیال خود ہی رکھیں۔
View this post on Instagram
خود کو کبھی بھی نظر انداز مت کریں کیونکہ زندگی بہت خوبصورت ہے اور یہ اللہ پاک کی طرف سے ہمارے لیے ایک حسین تحفہ ہے اس کی قدر کریں ۔ عفان وحید ٹیلی فلم اب بجے گی شہنائی میں زینب قیوم اور رمشا خان کے ساتھ دکھائی دیں گے۔