چین کے متعدد علاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے پر پھول کھِل گئے Feb 22, 2021 | 12:53 12:53 PM, February 22, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ چین کے متعددعلاقوں میں درجہ حرارت بڑھنے سے پودوں پرپھول کھِل گئے ہیں۔ لوگ موسم بہار کے آغازمیں کھلتے پھولوں کے نظارے سے لطف اندوزہونے کیلئے باہرجاتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک