مزدور مالی مدد چاہتاہے

مکرمی : کئی دنوں سے بیمار ہوں ۔کام کرنے کی سکت بھی نہیںہے اور مکان کرایہ اور جن کا کچھ قرض دینا قرض داروں نے زندگی اجیرن کردی ہے ۔تھوڑی سی رقم پاس ہوتی تو اپنے ہی علاقے میںکوئی چھوٹا سی فوڈ یا فروٹ سبزی کی دُکان کرلیتا تو زندگی کچھ آسان ہوجاتی ۔گھر کی ذمہ داریاں پریشان کردیتی ہیں۔
کوئی اللہ کے نام پر میری مشکل میں مدد کرنا چاہے تو ایک غریب کی دُعا ہی آپ کے لیے ہے۔
(ضرورت مند مزدور (03475906557