انجری کا شکار دلبر حسین کی جگہ سلمان مرزا لاہور قلندرز کا حصہ بن گئے
ملتان (سپورٹس ڈیسک) ہیمسٹرنگ انجری کے باعث فاسٹ باؤلر دلبر حسین ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے ابتدائی میچ میں شرکت نہیں کریں گے،لاہور قلندرز نے ان کی جگہ سلمان مرزا کو اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔