Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. مولانا فضل الرحمن کا اعلان
  • الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر
  • وزیر اعظم  کی ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت
  • سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے وفاقی وزیر علی حیدر زیدی کی ملاقات، موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
  • پیر والے دن ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق

پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

Feb 22, 2021 5:36 AM, February 22, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

فیس بک پر بھارتی لابی نے نوائے وقت کا پیج بند کرا دیا 

مگر کیا منفی ہتھکنڈوں سے حق و صداقت کی آواز کبھی دبی ہے۔ نہیں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ جہاں بھی سچائی کی آواز کو دبایا گیا وہ زیادہ اُبھر کر سامنے آئی ہے۔ نوائے وقت اس وقت کشمیریوں کی حمایت میں اُٹھنے والی سب سے توانا اور بلند آواز ہے۔ فیس بک پر 80 لاکھ صارفین اس کو پڑھتے تھے۔ حقائق سے آگہی حاصل کرتے تھے۔ بھارت کی سرگرم پاکستان دشمن شیطانی لابی نے اس آواز کو بند کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا اور بالآخر اس میں کامیاب ہو گئی۔ اب فیس بک والوں نے نوائے وقت کا پیج بند کر دیا ہے۔ مگر ’’دبے گی کب تلک آواز آدم‘‘ باطل کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو بالآخر اسے حق کے سامنے سرنگوں ہونا ہی پڑتا ہے۔ سچ اپنا راستہ خود بنا لیتا ہے۔ پاکستان کو بھی ہر سطح پر فیس بک انتظامیہ پر دبائو ڈالنا چاہئے کہ انہوں نے ایک مقبول پیج کو کیوں بند کیا ہے۔ یہ صرف معلوماتی خبر رسانی کا کام کرتا تھا۔ اس میں کسی کی دل آزاری والا مضمون نہیں ہوتا تھا۔ صرف بھارتی حکومت کے مسلم دشمن اقدامات اور کشمیریوں کی نسل کشی کے حوالے سے خبریں اور حقائق دنیا کے سامنے لائے جاتے تھے۔ ایسے معلوماتی پیج کو بند کرنا لوگوں تک صحیح معلومات کو روکنا ہے جس کی سب پاکستانی اور کشمیری مذمت کرتے ہیں اور فیس بک انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ نوائے وقت پیج فوری طور پر بحال کرے۔ حقائق جاننا سب کا حق ہے ، اس پر پابندی لگانا غلط ہے۔ 

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

٭٭٭٭٭

نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت پر پرویز خٹک کے بھائی کابینہ سے فارغ 

اب اس طرح ہونا ہی تھا اس طرح کے کاموں میں کیونکہ آپ حکومتی صفوں میں شامل ہونے کے بعد بھی اگر اپوزیشن کے لیے کام کریں گے تو کوئی بھی آپ کو معاف نہیں کرے گا۔ مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر یہ نقب لگانے میں کامیاب کون ہوا۔ مسلم لیگ (ن) والوں نے آخر کونسا ہتھیار استعمال کیا کہ سابق وزیراعلیٰ خیبر پی کے اور موجودہ وزیر دفاع کے قلعے میں بھی شگاف ڈال دیا۔ اطلاع تو یہ بھی ہے کہ لیاقت خٹک اپنے بیٹے کو ٹکٹ نہ دینے پر ناراض ہوئے۔ یہ تو سابق صدر جنرل ایوب خان والا معاملہ لگتا ہے۔ جن کا اپنا بھائی جو گھر کا بھیدی تھا ان کی ہی لنکا ڈھانے نکلا تھا۔ اب اصل بات تو لیاقت خٹک ہی جانتے ہیں۔ ان کے اس فیصلے کے بعد ان کی وزارت تو گئی مگر حزب مخالف نے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا۔ ان کے حق میں تقریب برپا کی جس میں جشن کا سماں تھا۔ ان کی تقریر کے دوران ان پر نوٹ نچھاور کئے گئے۔ اس کے برعکس ان کی جماعت پی ٹی آئی کے ہاں وہی ’’اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے‘‘ والی حالت تھی۔ اب دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ پرویز خٹک چپ ہیں مگر وہ بھائی کے اس اقدام پر خاصے جُزبُز لگ رہے ہیں۔ ایک تو ان کے اپنے حلقے سے ان کے نیچے کی سیٹ مسلم لیگ (ن) والے لے اڑے اور وہ دیکھتے رہ گئے اوپر سے ان کا اپنا بھائی بھی جو خیبر پی کے میں وزیر بھی تھا ان کا ساتھ چھوڑ گیا اور مخالفین سے جا ملا۔

ملک میں اصل تبدیلی کا وقت آگیا‘ رہنما پیپلز پارٹی اسکاٹ لینڈ

پہلی دفعہ الیکشن کمشن کا عملہ چوری ہو گیا۔ مریم اورنگ زیب 

بات تو واقعی بڑی حیرت کی ہے۔ آج تک ووٹ چوری ہونے کا سب نے سنا ہے۔ مگر یہ جو الیکشن کمشن عملہ جو پولنگ سٹیشن میں تعینات ہوتا ہے۔ وہ بھی ووٹوں سے بھرے بیگز کے ساتھ چوری ہو گیا۔  فارسی میں کہتے ہیں ’’گر بہ کشتن روز اول‘‘ بلی کو پہلے روز سے ڈرانا (مارنا) چاہئے۔ حقیقت بھی یہی ہے ورنہ وہ شیر ہو کر سر چڑھنے لگتی ہے۔ اسی طرح اگر یہ الیکشن عملے کے چوری یا اغواء کی روایت ہمارے ہاں جڑ پکڑ گئی مضبوط ہو گئی تو پھر ہمارے الیکشنوں کا خدا ہی حافظ ہو گا۔ پہلے ہی ہمارے انتخابی نظام پر طرح طرح کے سوالات اُٹھتے ہیں۔ ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کا شور اُٹھتا ہے۔ نتائج میں ہیر پھیر اور ووٹ چوری ہونے کے الزامات لگتے ہیں۔ اب یہ عملہ بھی چوری ہونے کا معاملہ روکا نہ گیا تو پھر کیا ہو گا وہ سب جانتے ہیں ، کیا کمال کے لوگ ہیں ہمارے پاس۔ پولنگ سٹیشن چھوڑ کر یہ عملے والے آخر ووٹوں سے بھرے تھیلے لے کر ساری رات کہاں جا چھپے تھے کہ پوری انتظامیہ نے بھی دم سادھ لیا تھا اور پھر صبح سویرے یہ رات کے بھولے بھٹکے مسافر اچانک ووٹوں والے بھرے تھیلے تھامے  برآمد ہوئے۔ وہ بھی اس طرح کہ نہ تو ان کے ماتھے پہ نہ لباس پہ کوئی شکن تھی۔ ہشاش بشاش تھے۔ شاید اسی پر 

چین نے کرونا کے علاج کیلئے 3 روایتی چینی ادویات کی منظوری دیدی

خنجر پہ کوئی داغ نہ دامن پہ کوئی چھینٹ 

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو 

والا شعر کہا جاتا ہے 

٭٭٭٭٭

وفاقی حکومت اڑھائی برس میں آمدن میں ایک روپے اضافہ نہ کر سکی۔ مراد علی شاہ 

اگر جناب ذرا اپنی بھی کارکردگی بیان فرماتے تو لوگوں کو فیصلہ کرنے میں آسانی رہتی کہ سندھ حکومت نے اس عرصہ میں بلکہ اس سے قبل کے 10 برس بھی شامل کئے جائیں تو بارہ تیرہ برسوں میں صوبے کی آمدنی میں کتنا اضافہ کیا اور اخراجات کا گراف کہاں تک نیچے لایا ۔ ہماری عادت ہے کہ ہم دوسروں کی خامیوں پر خامہ سرائی کرتے وقت یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارے اپنے اندر کیا کیا خامیاں ہیں۔ ہاں اگر حکومت سندھ نے صوبے کو خوشحالی اور ترقی سے ہمکنار کیا ہوتا تو پھرعوام وفاقی حکومت سے کڑی باز پرس کرنے میں حق بجانب ہوتے۔ مگر سندھ کی حالت وہی کی وہی ہے۔ اخراجات آسمانوں کو چھو رہے ہیں آمدنی کے معاملے میں ’’سر کھجانے کی فرصت نہیں اور آمدنی ٹکے کی نہیں ‘‘ والی کیفیت سامنے آتی ہے۔ اب گیند وفاقی حکومت کے کورٹ میں ہے ، وہ ذرا اپنی کارکردگی بیان کرے اور سندھ حکومت اپنی کارکردگی دکھائے۔ یوم عوام بہترین منصف ہیں وہ ہی فیصلہ کریں گے کہ کس کا حساب کتاب اچھا رہا۔ اس وقت جو کچھ وفاق اور سندھ میں چل رہا ہے وہ سب عوام دیکھ رہے ہیں۔ تین برس ہونے کو ہیں، دو برس بعد پھر میدان سجے گا ، لوگ میدان میں آئیں گے اور فاتح و مفتوح کا فیصلہ ہو گا۔ اس وقت الزام تراشیوں سے زیادہ ضرورت اس بات کی ہے کہ اپنی اپنی کارکردگی بہتر بنائی جائے۔

 محکمہ وائلڈ لائف میں سٹاف اور گاڑیوں کی کمی،انتظامی امور متاثر

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ یا خفیہ ،سپریم کورٹ پیر کو صدارتی ...

    Feb 27, 2021 | 22:31
  • 27 فروری کے موقع پروزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا خصوصی پیغام

    Feb 27, 2021 | 13:48
  • نیویارک: ریاستی اسمبلی میں 5 فروری کو کشمیر ڈے قرار دینے کی ...

    Feb 06, 2021 | 09:48
  • احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس ...

    Jan 14, 2021 | 17:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اعتماد کا ووٹ،اپوزیشن قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں گی. ...

    Mar 05, 2021 | 20:35
  • الیکشن کمیشن میں اہم درخواستیں سماعت کےلیے مقرر

    Mar 05, 2021 | 20:16
  • وزیر اعظم  کی ٹیکس چوری کے عوامل پر توجہ دینے کی ہدایت

    Mar 05, 2021 | 20:07
  • سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے وفاقی وزیر علی حیدر ...

    Mar 05, 2021 | 19:26
  • پیر والے دن ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: تحقیق

    Mar 05, 2021 | 18:15
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم ...

  • 2

    اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا ...

  • 3

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • 4

    غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے ...

  • 5

    کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید1900روپے کی کمی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group