اداکارہ یشما گل نے پیش آنے والے خوفناک واقعہ بارے بتا دیا
کراچی ( نوائے وقت رپورٹ) ڈرامہ سیریل ’پیار کے صدقے‘ میں اداکاری کرکے پہچان بنانے والی اداکارہ یشما گل
نے اپنے ساتھ ہوئے خوفناک واقعے کے بارے میں بتایا ہے جب وہ ڈاکوؤں میں پھنس گئی تھیں۔اداکارہ یشما گل نے حال ہی میںآن لائن شو ’’ٹوبیآنیسٹ 2.0‘‘ میں شرکت کی ۔