لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے آج ہونے والے میچز کے دوران گولڈن ربن ڈے منایا گیا۔ اس موقع پر میچز میں شریک کھلاڑیوں اور آفیشلز نے گولڈن ربن لگا کر میدان میں آئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ کے آفیشلز بھی گولڈن ربن لگائے نظر آئے۔ احسان مانی اور ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے اس موقع پر کینسر کے بچوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں جو پاکستان سپر لیگ کے میچز کو دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آئے تھے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024