پنجاب کے وزیراعلی سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے محکمہ صحت کی تشکیل نو کا عزم کررکھا ہے۔انہوں نے یہ بات آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ کے دورے کے دوران کہی۔وزیراعلی نے کہاکہ معاشرے کے تمام طبقات کوسہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024