مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ,دو نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں آج صبح سویرے بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔
بھارتی فوجیوں نے نو جوانوں کو بیج بہاڑہ کے علاقے نیناسنگم میں تلاشی کی کارروائی کے دوران شہیدکیاگیاجو گزشتہ رات گئے شروع ہوئی۔آخری اطلاعات آنے تک کارروائی جاری تھی۔