Waqt News
Monday | April 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید
  • برطانیہ میں خطرناک ٹریفک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
  • اسرائیل میں گھرسے باہر لازمی ماسک پہننے کی پابندی ختم
  • سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، دو خودکش حملہ آوروں سمیت5 دہشتگرد گرفتار
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

فرانس کا شام کے معاملے پر ترکی اور روس پر مشتمل سمٹ بلانے کا مطالبہ

Feb 22, 2020 | 11:11 11:11 AM, February 22, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فرانس کا شام کے معاملے پر ترکی اور روس پر مشتمل سمٹ بلانے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں نے شام میں جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے جرمنی، روس اور ترکی کی قیادت پر مشتمل سربراہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ روس اور ترکی پر مشتمل ایک سربراہ اجلاس جلد از جلد ہونا چاہیے تاکہ ادلب میں جاری لڑائی کسی انسانی المیے تک پہنچنے سے قبل اس کی روک تھام کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں جلد از جلد جرمنی، روس اور ترکی کے ساتھ استنبول میں ایک ملاقات کرنا ہوگی۔انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ روس کی مدد سے دمشق حکومت کی فوجیں حملے کو روکنے کے مطالبے کے باوجود شمال مغربی شام کے علاقے ادلب میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔صدر ماکروں اور جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل نے اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوآن اور روسی صدر ولادی میر پوتین سے ٹیلیفون پر بات چیت کی تھی۔ اس بات چیت میں بھی دونوں رہ نماﺅں نے انقرہ اور ماسکو پر ادلب میں خون خرابہ روکنے اور انسانی تباہی کا سلسلہ بند کرانے پر زور دیا تھا۔دوسری جانب طیب اردوآن نے ادلب میں بشارالاسد کی حکومت اور اس کے حامیوں کے حملے روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترک ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا کہ انسانی تباہی کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔رواں ماہ کے آغاز سے ہی ادلب میں دمشق اور انقرہ ایک دوسرے کے خلاف صف آراءہیں۔ محاذ جنگ پر ہونے والے تصادم میں دونوں اطراف میں فوجیوں کی اموات ہوئیں۔ گذشتہ چند ماہ کی پیش قدمی کے دوران شامی حکومت کی وفادار فوج نے روس ترکی معاہدے کے تحت قائم کیے گئے ترکی کے 12 مانیٹرنگ مراکز میں سے کم سے کم تین کو قبضے میں لے لیا۔ گذشتہ برس دسمبر سے جاری لڑائی میں ادلب سے نو لاکھ کے قریب لوگ نقل مکانی پرمجبور ہوچکے ہیں۔

شوکت ترین پر مکمل اعتماد، وزیراعظم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • روس اور ترکی شام میں فوراً لڑائی روک دیں:فرانسیسی صدر کا ...

    Mar 01, 2020 | 12:00
  • جواد ظریف کا کرونا کی وباء میں ایران اور شام پرعاید پابندیاں ...

    Apr 21, 2020 | 10:30
  • روس کے ہاتھوں شام میں درجنوں ترک فوجیوں کی ہلاکت کا پورا ...

    Mar 18, 2020 | 09:48
  • ترکی اور روس میں معاہدے کے باوجود ادلب میں شامی فوج کی پیش ...

    Mar 08, 2020 | 11:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ...

    Apr 19, 2021 | 17:16
  • برطانیہ میں خطرناک ٹریفک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    Apr 19, 2021 | 16:22
  • اسرائیل میں گھرسے باہر لازمی ماسک پہننے کی پابندی ختم

    Apr 19, 2021 | 16:17
  • سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، ...

    Apr 19, 2021 | 16:16
  • سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

    Apr 19, 2021 | 16:09
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی کرکٹ ٹیم کا کامیاب دورہ جنوبی افریقہ،ایک ...

    Apr 19, 2021
  • فیفا سے پاکستان کی معطلی …

    Apr 19, 2021
  • ایک اور مہنگا رمضان!!!!!

    Apr 19, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
  • Prophet Muhammad (PBUH) mentioned in Bible.

    Apr 18, 2021
  • 1

    بھارت میں حالات تیزی سے انسانی بحران کی طرف بڑھ رہے ہیں 

  • 2

    تحفظ ناموس رسالت کیلئے بین الاقوامی قانون سازی کی ضرورت

  • 3

     بجلی مہنگی کریں: عالمی بینک کا مطالبہ

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کیمطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ہے

  • 5

    وفاقی کابینہ میں رد و بدل

  • 1

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 2

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 3

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘3 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  16؍ اپریل2021ء 

  • 5

    جمعرات ‘2 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  15؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • جہان حیرت ،مشاہیر کی نظرمیں

    Apr 19, 2021
  • تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

    Apr 19, 2021
  •  ضیاء شاہد کی یادیں 

    Apr 19, 2021
  • الوداع ضیاء شاہد…(2)

    Apr 19, 2021
  • ڈی سی او کائونٹر، رمضان اور آخرت

    Apr 19, 2021
  • مستحقینِ زکوٰۃ

    Apr 19, 2021
  •  خطاط عبدالمجید پرویں رقم 

    Apr 19, 2021
  • اقبال کس کے عشق کا یہ فیض عام ہے

    Apr 19, 2021
  • جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی

    Apr 19, 2021
  • ٹکٹکی

    Apr 19, 2021
  • 1

    سحرو افطار کے وقت گیس کی کمی

  • 2

    رزِ داغ 

  • 3

    اب جس کی مرضی آئے وہ لے جائے روشنی

  • 4

    پنشن میں اضافہ کا مطالبہ

  • 5

    چکری روڈ راولپنڈی پر ٹریفک کے مسائل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جنت کی نعمتیں

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 5

    عالمگیر پیغام (۳) 

  • 1

    اتحاد، ایمان اور تنظیم

  • 2

    میرا ایمان

  • 3

    پاکستان

  • 4

    اسلام انصاف

  • 5

    طویل صف

  • 1

    بندۂ آزاد

  • 2

    مولوی صاحبان

  • 3

    زندہ

  • 4

    ملا کے دین

  • 5

    مصلحت

منتخب
  • 1

    ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

  • 2

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 3

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 4

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • 5

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ڈاکٹرز نسخے پر دوائی کا نام لکھنے کے بجائے فارمولا لکھنے کے پابند، نوٹی فکیشن جاری

  • 2

    چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ ...

  • 3

    فردوس عاشق اعوان کی طبیعت ناساز، (پمز)اسلام آباد میں چیک اپ کے بعد گھر روانہ ہو گئیں

  • 4

    ٹی ایل پی کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے گئے ہیں, شیخ رشید

  • 5

    نوازشریف کی جائیدادیں فرخت کرنےکا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group