کن منگ اور بنکاک کے درمیان پھولوں کی تجارت شروع
کن منگ(آئی این پی/شِنہوا)کن منگ بنکاک ایکسپریس وے کی تکمیل کے بعد دونوں خطوں کے درمیان پھولوں کی تجارت میں اضافہ ہوگا اور پھولوں کے موسم میں دونوں کے درمیان محبت کی فضاء قائم ہو گی۔چین کے تازہ پھول بنکاک کی مارکیٹوں میں پہنچے گے۔