تھر میں مزید پانچ بچے انتقال کر گئے
تھرپارکر(صباح نیوز) تھر پارکر میں مٹھی کے سول ہسپتال میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے سبب 5 بچے انتقال کر گئے۔ذرائع کے مطابق انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں تین ماہ، 34 روز، 6 روز، 4 روز اور ایک بچہ نومولود تھا۔