پاکستان اور بھارت بامعنی مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کریں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

Feb 22, 2019

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو نے پھر جنوبی ایشیا میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مسائل بامعنی مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔ انہوں نے دوبارہ پلوامہ حملے کی مذمت کی ہے۔

مزیدخبریں