جارحیت
کمزور فریق کی جانب سے امن و صلح کی پیشکش کا مطلب ہمیشہ کمزوری کا اعتراف اور جارحیت کو حملہ کرنے کی ترغیب ہوتی ہے۔ تمام تحفظات اور معاہدات اگر ان کی پشت پر طاقت نہ ہو محض کاغذ کے پرزے ہوتے ہیں۔ سیاست کا مطلب انصاف کے نعروں یا رواداری یا خیر سگالی کی چیخ و پکار پر بھروسہ کرنا نہیں ہے۔ سیاست کا مطلب ہے طاقت اور صرف طاقت۔
(اجلاس مسلم لیگ لکھنؤ: 15 اکتوبر 1937ئ)