بارہ کہو کے علاقے شاہدرہ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو گاڑی کو حادثہ شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب پیش آیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی ، جنہوں نے جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38