جنوبی کوریا میں آرٹ کا انوکھا شاہکار نمائش کیلئے پیش
سیئول (نیٹ نیوز) جنوبی کوریا میں ایک ماہر آرٹسٹ نے آرٹ کا ایسا انوکھا شاہکار پیش کیا ہے کہ شائقین داد دئیے بنا نہ رہ پائیں۔ جی ہاں، پیانگ چینگ کے قریب رات کی تاریکی کا دلچسپ منظر پیش کرتی منفرد عمارت نمائش کے لئے پیش کی گئی جسے دنیا کی 'ڈارکسٹ عمارت کا نام دیا گیا۔