امریکہ میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد
نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی شہرسینٹ لوئس میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ شرکت کر نے والے سینکڑوں افراد نے فلمی کرداروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے تھے۔ کنونشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز، خلا ئی مخلوق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر نظر آئے۔