شوکت خانم میں زیر علاج 13بچے پی ایس ایل دیکھنے دبئی پہنچ گئے
دبئی(آن لائن) پشاور زلمی کی دعوت پر شوکت خانم کینسر ہسپتال میں زیرِ علاج سرطان کے مرض میں مبتلا 13 بچے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کو دیکھنے کے لیے دبئی پہنچ گئے۔