امریکی کامیڈین جیرمی میکلین بھی پی ایس ایل میں پرفارم کرنے کے خواہاں
لاہور (نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) امریکی کامیڈین بھی کرکٹ کے دیوانے ہوگئے۔ اپنے سوشل سٹیٹس میں جیرمی میکلین نے پی ایس ایل فرنچائز میں کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی‘ جیرمی پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کرتے ہیں۔