مسلم حکمران بی بی فاطمہ ؓ کی سیر ت پر عمل پیر اہوں ، علا مہ عبا س کمیلی
کراچی (نیو ز رپو رٹر) کنیز فاطمہ میمو ریل ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے سربراہ ایس ایم سبطین نقوی نے ہو ٹل جببیس میں دختر رسول حضرت فا طمہ الزہرہ ؓ کی شہا دت کے مو ق پر شہا دت حضرت فاطمہ ؓ کا نفرنس کا انعقاد کیا صدارت جعفریہ الا ئنس کے سربراہ علا مہ ڈاکٹر محمد عباس کمیلی، شاعر ڈاکٹر اختر ہا شمی ، مہما ن خصوصی علا مہ سید فرقان حیدر عابدی ، علا مہ نثار احمد قلندری ، علا مہ سید جواد زیدی ، علا مہ سید رضا عابدی ، رضی حیدر رضو ی ، عمیر احمد آرائیں ، نقی اما م ، سید وجیہہ الحسن عابدی ، سرفراز جعفری اور ہا دی عون ہا دی ، حسن عابدی ، فرزند جا وید اختر کر بلائی ، جا زب رضا کربلا ئی ، راحیل رضا کربلا ئی ، صحافی سید حسنین عباس زیدی ،رضوان حیدر مغل و دیگر شخصیا ت نے شر کت کی ۔علامہ عبا س کمیلی نے کہا کہ مسلم حکمراں حضرت فاطمہ ؓ کی سیرت پر عمل کر تے ہو ئے مذہبی ہم آہنگی کو یقینی بنائیں ۔ حیدر عابدی نے کہا کہ خواتین حضرت فا ظمہ ؓ کی سیرت فا طمہ ؓ کی سیر ت پر عمل کر تے ہو ئے اسلا می معاشرے کی تشکیل میں اہم کر دار ادا کر سکتی ہیںڈاکٹر اخترہا شمی نے کہا کہ حضرت فا طمہ ؓ زہرہ ؓ کی خدمات عملی طور پر عالم اسلا م کا ایک عظیم سر ما یہ ہے ۔علا مہ جو اد حیدر زیدی نے کہا کہ اسلا می تشکیل کیلئے حضرت فا طمہ الزہرہ ؓ کی پو ری زندگی پر نظر آتے ہیں جس سے ہم مو جو دہ دور میں خواتین کی حیثیت کو اجا گر کر سکتے ہیں ۔ سید رضی حیدر رضی نے کہا کہ حضرت فاطمہ ؓ حضرت اما م حسن ؓ اور اما م حسین ؓ کی وہ ما ں ہیں جنہو ں نے ان کی پر ورش میں ایسا کر دار ادا کیا کہ انہیں دین حق کی بقاء کیلئے اپنی جا نوں کانذرانہ پیش کر کے تا قیا مت تک کیلئے اسلا م کو زندہ جا وید بنا دیا ۔سبطین نقوی نے کہا کہ آج مسلم حکمراں اور مسلم امہ اپنی کردار کے باعث جو پر یشانیو ں میں گہرے ہوئے ہیں اس کی صرف وجہ یہ ہے کہ ہم نے اسلا می تعلیمات نے رو گر وانی شروع کر دی ہے اور یہود و نصاریٰ اس کا پورا فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ کا نفرنس سے جا زب رضا ، راحیل رضا ، سید نقی اما م ،سید وجیہہ الحسن ، سرفراز جعفری ، سید حسنین عبا س زیدی نے بھی خطاب کیا اور آخر میں علا مہ ڈاکٹر عباس کمیلی نے حا جی اختر کربلائی اور دیگر مر حو مین کی روح کیلئے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی ۔