یوم لائبریری پر کتب خانے زبوں حالی کا شکار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)21 فروری لائبریری لائبریریاں زبوں حالی کا شکار ہو گئی۔ بلدیاتی اداروں کے زیر انتظام چلنے والی لائبریریاں توجہ کی منتظر ہیں ۔ شرقی، کورنگی اور وسطی کی لائبریریوں میں گنتی کے اخبار مطالعے کیلئے دستیاب ہیں ۔ کتب کے ذخائر بھی جدید دور سے ہم آہنگ نہیں ۔ ضلع جنوبی، غربی اور ملیر میں لائبریریوں کو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے ۔ کراچی میں لائبریریاں بڑھانے کا