خواتین اپنے بچو ں کی حفا ظت پر خصو صی تو جہ دیں ۔فر یا ل تا لپو ر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کی رکن قو می اسمبلی فر یا ل تا لپو ر نے کہا ہے کہ پا کستا ن نے با صلاحیت خواتین کو پیدا کیا ہے اور معا شر ے میں خواتین کا ہمیشہ کلیدی کر دا ر رہا ہے جب کہ دنیا بھر کی سیا ست میں خواتین متحرک رہتے ہوئے اہم تر ین کر دار ادا کر رہی ہیں انہو ں نے خواتین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچو ں کی تعلیم و تر بیت پر بھر پو ر اندا ز میں تو جہ دیں ۔ وہ سندھ اسمبلی آڈیٹو ریم میں منعقدہ "آگا ہ معا شرہ محفو ظ بچے "کے عنوان سے سی ڈی کی لانچنگ تقریب سے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کر رہی تھیں ۔اس مو قع پر بچو ں کے تحفظ سے متعلق سی ڈی کا اجرا ء کیا گیا ،سی ڈی کے ذر یعے بچو ں کو سکھا یا گیا کہ مخصو ص حا لا ت میں کس طر ح اپنا تحفظ کر نا چا ہئے ۔فر یا ل تا لپو ر نے کہا کہ سندھ اسمبلی قا نو ن سازی میں سب سے آگے ہے انہو ں نے وومن کو کس کی جا نب سے سی ڈی لا نچنگ پر تعریف کرتے ہوئے اور محکمہ ثقا فت کو ہدایت کی کہ وہ سی ڈی کا مختلف زبا نو ں میں تر جمہ کر واکر کو نسلر ز کی سطح تک اسے پھیلاسکیں ۔پیپلز پا ر ٹی سندھ کے صدر اور سینئر وزیر نثا ر احمد کھو ڑو نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ حا لا ت میں بچوں کے تحفظ کیلئے خواتین کی آگاہی کے لئے ہم ایک خو ش آئند اقدا م ہے ۔