عالمی سطح پر انسداد کرپشن کیلئے کافی اقدامات نہیں کئے گئے: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
برلن (اے ایف پی) عالمی سطح پر کرپشن سے نمٹنے کیلئے حکومتوں نے مناسب اقدامات نہیں کئے۔ سول لبرئینر کا احترام ہے نہ قانون کی عملداری ہے۔ ٹرانپیرنسی انٹر نیشنل کے انڈیکس کے مطابق صرف سینیگال‘ آئیوری کوسٹ اور برطانیہ نے انسداد کرپشن کوششوں کو آگے بڑھایا۔
شام میں فہرست میں نیچے آگیا۔ اظہار رائے کی آزادی‘ قانون کی عملداری‘ پریس کے حوالے سے نیوزی لینڈ پہلے ڈنمارک دوسرے‘ فن لینڈ تیسرے‘ سویڈن اور سنگاپور چھٹے نمبر پر ہے۔ نیدر لینڈ کا 8واں ہے۔ جرمنی 12ویں نمبر پر ہے۔ صومالیہ کا 180واں نمبر یہ شام‘ افغانستان اور یمن سے بھی نیچے ہے۔