بھارتی ڈاکٹروں نے جولاہے کے دماغ سے دنیا کا سب سے بڑا ٹیومر نکال دیا
لاہور(نیوز ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی کے ڈاکٹروں نے 7 گھنٹے طویل آپریشن کرکے محنت کش جولاہے کے دماغ سے دنیا کا سب سے بڑا ٹیومر نکال دیا۔ نائر ہسپتال میں نکالے گئے ٹیومر کا وزن 1.873 کلوگرام ہے۔اور سائز 30ایکس 30 ایکس 20 ہےکے ہیڈ آف نیوروسرجری ڈاکٹر تریمورتی ندکرنی نے جولاہے سنت لال پال کا آپریشن اپنی ٹیم سے ملکر کیا نکالے گئے ٹیومر کا وزن 1.873 کلوگرام اور سائز 30ایکس 30 ایکس 20 ہے جودنیا میں نکالا گیا سب سے بڑا ٹیومر ہے مریض کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔
ٹیومر