پاکستان کو واچ لسٹ میں شامل کرانے کی امریکی کوشش ناکام، اوورسیز پاکستانیوں کا اظہار مسرت
لندن (عارف چودھری) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں شامل کرنے کی امریکی کوششیں ناکام ہونے پر اوورسیز پاکستانیوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
اب جون میں دوبارہ غور کیا جائے گا۔