نائیجیریا: بوکوحرام کا سکول پر حملہ‘ 111 طالبات لاپتہ‘ اغوا کا خدشہ ہے: ذرائع
ماتورو (اے ایف پی) نائیجیریا میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے جنگجو¶ں نے سکول پر دھاوا بول دیا جس کے بعد 111 طالبات لاپتہ ہیں۔ پولیس کے ترجمان نے طالبات کے اغوا کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ اس سے قبل بھی تقریباً 200 طالبات کو جنگجو¶ں نے اغوا کے بعد غائب کر دیا تھا۔