صوبوں کی خدمات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں اضافہ، 93 ارب 98 کروڑ روپے جمع
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں صوبوں کی خدمات پر سیلز ٹیکس کی وصولی میں اضافہ ہوا۔ چاروں صوبوں کی خدمات پر سیلزٹیکس کی وصولی میں 23 فیصد اضافہ ہوا۔ خدات پر سیلز ٹیکس کی مد میں 93 ارب 28 کروڑ روپے جمع کئے گئے۔
وصولی