پاکستان آگہی پروگرام، اساتذہ، طلبہ کا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان و ایوان قائداعظم موبائل یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر
لاہور( خصوصی رپورٹر)اےچ ڈی اےف سےکنڈری سکول‘ کرول وار‘لاہورکے طلبا اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظم لاہور اور راوی ٹےکنےکل اےنڈ بزنس اےجوکےشن‘ ٹاﺅن شپ کے طلباو اساتذہ¿ کرام نے اےوانِ قائداعظم، جوہر ٹاﺅن‘ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ دارانسواں ہائی سکول‘-65اے جےل روڈ‘لاہور‘گورنمنٹ کالج آف کامرس‘ سمن آباد‘ العائشہ گرائمر ہائی سکول‘ ڈےال ہاﺅس‘ گورنمنٹ اےم اےم پرائمری سکول‘کوٹ ہداےت علی‘ کالاخطائی روڈ‘ شاہدرہ‘ دی اےکمی سکول‘ کالاخطائی روڈ‘ شاہدرہ‘ کا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 448تھی۔