پنجاب یونیورسی کے امتحانی نتائج کا اعلان Feb 22, 2018 3:30 AM, February 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(فرسٹ ائیر) سیکنڈ اینول2017ءاور پوسٹ گرایجوئیٹ ڈپلومہ ان Dieteticsاینول2017ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+