پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا کہ اشتراوصاف نوازشریف کے وکیل کے طور پر پیش ہوئے ہیں. عدالت نے اشتراوصاف سے کہا آپ ہمیں کنفیوژ نہ کریں، نوازشریف کو بچانے کیلئے 62کا آئین پیش کردیا.عارف علوی نے کہا نوازشریف اورانکی فیملی بہت سے ثبوت مان چکی ہے, عدالت نے کہا ہم نہیں تو کون فیصلہ کریگا، چیئرمین نیب نے نوازشریف سے وفاداری نبھائی، معاملہ وہیں کا وہیں ہے،سپریم کورٹ کو ہی فیصلہ کرنا پڑے گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024