سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الیمامہ میں امریکی سینیٹ کے سینیر رکن اور سابق صدارتی امیدوار جان مکین نے ملاقات کی اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں سعودی وزیرمملکت ڈاکٹر مسعد بن محمد العبین ،وزیر خارجہ عادل الجبیر اور الریاض میں امریکی سفارت خانے کے ناظم الامور کرسٹوفر ہینزل سمیت بعض اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024