لاہور آنے کو تیار 2کھلاڑی ویسٹ انڈین ٹیم میں منتخب

22 فروری 2017

دبئی (نمائندہ سپورٹس )ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ سیریز کے لیے آل راؤنڈر مارلن سیموئلز کو ٹیم سے باہر کردیا ہے جبکہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے لاہور آنے کو تیار دوکھلاڑیوں کو ٹیم میں منتخب کرلیا ہے جن میں میگوئیل کمنز اور جیسن محمد شامل ہیں۔