آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب رونمائی،شاہد آفریدی نے نقاب کشائی کی

22 فروری 2017

دبئی(نمائندہ سپورٹس)دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نقاب کشائی کی۔ چیمپئنز ٹرافی یکم جون سے انگلینڈ میں کھیلی جائیگی جس میں پاکستان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں شامل ہیں۔