لیبک یارسول کانفرنس یکم مارچ کو اسلام آباد ہوگی

22 فروری 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺکے چیئرمین اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے یکم مارچ کو اسلام آباد میں غازی ممتاز حسین قادریؒ کے عرس کے موقع پر ہونے والی کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلہ میں میں خطاب کرتے ہوئے کہا یکم مارچ کولبیک یا رسول اللہ ﷺ کانفرنس نفاذ ِشریعت اور غلبہ اسلام کیلئے سنگ میل ثابت ہو گی۔