‘نوائے وقت کے کارکن ذیشان یوسفی کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور (خصوصی رپورٹر) نوائے وقت کے کارکن آئی ٹی آفیسر محمد ذیشان یوسفی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ نمازجنازہ گزشتہ رات دربار داتا صاحب میں ادا کی گئی۔ صاحبزادہ بشیر احمد یوسفی نے نمازجنازہ پڑھائی۔ انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔ نمازجنازہ میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ختم قل آج صبح 7 بجے جامع نعیمیہ مسجد کھجور والی گلی اندرون بھاٹی گیٹ میں ہوگا اور دعا 8 بجے ہوگی۔ مرحومہ نے تین بیٹے‘ دو بیٹیاں اور نواسے نواسیاں سوگوار چھوڑی ہیں۔
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
قادر پورراں،نوائے وقت کے نامہ نگار سلیم آہیر کی والدہ انتقال کر گئیں، ...
ملتان(سماجی رپورٹر+کرائم رپورٹر) مقامی اخبار کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ظفر آہیر کی ...
مسلم لیگ ن کے یوسی چیئرمین کی ساتھیوں سمیت فائرنگ سے نمائندہ نوائے وقت ...
سیالکوٹ +سمبڑیال (نامہ نگاران) تھانہ بیگووالہ کے علاقہ میں مسلم لیگ (ن) کے یو ...
نمائندہ نوائے وقت سمبڑیال ذیشان اشرف سپرد خاک، صحافیوں کا احتجاج
سمبڑیال/ سیالکوٹ (نامہ نگاران) تھانہ بیگووالہ نے بیگووالہ میں قتل ہونے والے ...