22بجلی چور گرفتار

22 فروری 2017

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) آئیسکو ریجن سے مزید22بجلی چوروں کورنگے ہاتھوںپکڑاگیاہے ۔ آئےسکو کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اےک اعلامےے کے مطابق،آئےسکو رےجن کے اٹک سر کل سے 10 جبکہ چکوال سرکل سے12بجلی چور بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے ۔ واضح رہے کہ پکڑے جانے والے بجلی چور مےن لائن سے ڈائریکٹ(کنڈا سسٹم ) اور میٹر ٹمپرنگ کے ذریعے بجلی چوری مےں ملوث تھے ۔ بجلی چوروں کے خلاف نئے قانون کے تحت متعلقہ تھانوں میں قانونی کاروائی کے لئے درخواستےںدے دی گئی ہےں۔